Sunday, July 7, 2019


Tere Sadqay Jan-e-Jana

Noori Academy


نوری اکیڈمی میں خوش آمدید

نوری اکیڈمی میں آن لائن نوٹس، معلوماتی اور اسلامی وڈیوز،اور بہت سے کورسز شامل ہوںگے۔ نوری اکیڈمیں کے نوٹس میں حتی الامکان اس بات کا خیال رکھا گیا ہے ہے کہ متن آسان اور جامع ہو تاکہ طالب علم مناسب اور اچھے نمبرز حاصل کرسکیں۔ اسی طرح  نوری اکیڈمی کی جانب سے مختلف کورسز بہت آسانی اور مناسب فیس کے ساتھ سکھائے جائیں گے۔ آپ اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

طالبِ دعا

محمد صادق نوری

P1011714